Balon Ki Mazbooti K Liye
All Recipes, Totkay

بالوں کی مضبوتی کے لیے

اگر آپکی خواہش ہے کے آپ کے بال لمبے اور مضبوط ہوں تو انہیں دھوپ ضرور لگائیں . کوشش کریں کے بالوں کو سورج کی روشنی میں برش کریں . اِس عمل سے بالوں میں وٹامن ڈی جذب ھوگا . رات میں سونے سے قبل بالوں میں لازمی برش کریں . چائد کی پہلی تاریخ کو مٹی کے بارتن میں پانی لے کر اس میں بال ڈبو دین اسی میں بالوں کی نوکیں تراش لیں ’ اِس سے بال نا صرف مضبوط ہونگے بلکہ تیزی سے بڑھیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *