بار بار استعمال سے توا خراب اور زنگ آلود ہوجاتا ہے . توے کو صاف کرنے کے لیے اِس پر اچھی طرح سے میٹھا سوڈا لگا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں ۔ اسے اچھی طرح سے صاف کریں اور سلاد کا تیل لگا لیں . لوہے یا تانبے کے توے کو دھونے کے بعد اِس پر سرسوں کا تیل ضرور لگائیں . بصورت دیگر توا زنگ آلود ہوجاےؑ گا

03
Sep