Baigan Khaas is a well seasoned dish that tastes incredible if you have it with a Chapati and some Raita. Give this dish a try
Watch this Masala TV video to learn how to make Baigan khaas ,Hariyali daal and Tomato chutney Recipes. This show of Masala Mornings with Shireen Anwar aired on 20 November 2020.
آپ کی آج کی ڈیش بھی میری پسند کی ڈیش تھی ضرور ضرور ٹرائی کونگا۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ ادرک لہسن کے پیسٹ کو مکس کر کے فرئج میں کتنے عرصے رکھ سکتے ہیں ؟ فریزر میں رکھنے کے لئے کیا اس پیسٹ میں کچھ اور بھی ڈالنا ہوگا؟ یا صرف ہوتل میں بھر کر رکھ دیں ۔ عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ یہ پیسٹ فیریز میں رکھنے سے ہرے رنگ کا ہو جاتا ہے۔۔