Freezer mein jame gosht ko pilane ke liye
All Recipes, Totkay

فریزر میں جمے گوشت کو پگھلانے کے لیے

گوشت کو نمک ملے پانی میں کچھ دیر کے لیے بھگو دیں ۔ اس سے نہ صرف گوشت میں جما ہوا خون صاف ہوجائے گا اور برف بھی فوری طور پر پگھل جائے گی۔

One thought on “فریزر میں جمے گوشت کو پگھلانے کے لیے

  1. Dr. Aftab Ansari says:

    Very good

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *