Saaf Suthray Cutting board kay liye
All Recipes, Totkay

صاف ستھرے کٹنگ بورڈ کے لیے

کٹنگ بورڈ پر نمک چھڑک لیں ، پِھر لیموں کاٹ کر اُس پر ملیں اور تھوڑی دیر کے لیے چھوڑ دیں اور پِھر دھولیں۔ کٹنگ بورڈ صاف ستھرا ہوجائے گا۔

One thought on “صاف ستھرے کٹنگ بورڈ کے لیے

  1. Bushra says:

    Great tips ?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *