Salan se mirchein kum karne kay liye
All Recipes, Totkay

سالن سے مرچیں کم کرنے کے لیے ۔۔۔۔

اگر سالن میں مرچیں تیز ہوجائیں تو ایک پیاز تل کے اخبار پر پھیلا دیں، تھوڑی دیر میں خستہ ہوجائیں گی۔ اس پیاز کو ہاتھ سے کچل کر سالن میں ڈال دیں اور ایک لیموں کا رس ڈال دیں۔
اس عمل سے سالن میں مرچیں کم ہوجائیں گی۔

One thought on “سالن سے مرچیں کم کرنے کے لیے ۔۔۔۔

  1. Anila says:

    Easy and simple tips

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *